واشنگ مشین جو بالخصوص مشرقی وسطیٰ کے باشندوں کیلئے تیار کی گئی

1616

دنیا کی باقی واشنگ مشینوں کے مقابلے میں سب سے بڑی واشنگ مشین تیار کرنے کا سہرہ پیناسونک کمپنی کو جاتا ہے۔

پیناسونک نے NA-W1350T کے نام سے سب سے بڑی واشنگ شین متعارف کروائی جو کہ بالخصوص مشرقی وسطٰیٰ کے باشندوں کیلئے تیار کی گئی تھی جن کے گھریلو افراد مغربی دنیا کے مقابلے میں زیادہ ہوتے ہیں۔

یہ واشنگ مشین 13 کلو کے برابر وزنی کپڑوں کے انبار کو ایک ہی وقت میں دھو سکتی ہے۔