عبدالہادی سائٹ ایسوسی ایشن کے بلامقابلہ صدر منتخب

81

200930-09-1
کرا چی(اسٹاف رپورٹر) سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے سالانہ انتخابات برائے 2020-21 میں عبدالہادی بلامقابلہ صدر، ریاض الدین سینئر نائب صدر اور عبدالقادر بلوانی نائب صدر منتخب ہوگئے ۔ سالانہ اجلاس میں نومنتخب عہدیداروں کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔ نومنتخب عہدیدار یکم اکتوبر 2020 سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔