بابر نہال آل پاکستان ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب

288

کراچی( اسٹاف رپورٹر )آل پاکستان ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن ( اپرا) کے سالانہ انتخابات برائے 2020-21 میں بابر نہال چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں جبکہ محمد الیاس سینئر وائس چیئرمین اورعبدالقادر میروائس چیئرمین کی نشست پر کامیاب قرار پائے۔