ڈیفنس پولیس عدالت سے مفرور3 ملزمان کا سراغ نہ لگاسکی

218

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس پولیس 11دنوں کے دوران عدالت سے فرارہونے والے اپنے زیر تفتیش3ملزمان کا سراغ لگانے میںناکام ہوگئی،تینوں ملزمان ہائی پروفائل کیس میں نامزد تھے۔ مفرور ملزمان ڈیفنس کلفٹن میں روپوش رہے، پولیس اب تک کسی بھی ملزم کاسراغ نہیںلگاسکی۔