تھرپارکر میں غذائی قلت اور بیماریوں سے مزید 3 بچے انتقال کر گئے

169

تھرپارکر( آن لائن ) غذائی قلت اور دیگر بیماریوں کے باعث سول اسپتال مٹھی میں مزید 3 بچے انتقال کرگئے۔محکمہ صحت کے مطابق رواں سال غذائی کمی اور دیگر بیماریوں کی وجہ سے اب تک 63 بچے انتقال کر چکے ہیں۔