ایک ہفتے کے دوران سے957 ملزمان گرفتار

299

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس نے گزشتہ ہفتے میںکراچی کے ایسٹ، ویسٹ اور ساوتھ زون میں چھاپوں کے دوران مجموعی طور پر 957 سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا،گرفتار ملزمان کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی 141 کلو سے زائد چرس، 01 کلو ہیروئن، 01 کلو 200 گرام آئس اور 63 گرام افیون برآمد ہوئی۔