سراج الحق کی آمد پر  پرجوش نعروں سے استقبال کیاگیا

178

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سینیٹرسراج الحق کی آمد پر شرکانے پرجوش نعروں سے ان کا استقبال کیا اور سراج الحق دیگر
رہنماؤں کے ساتھ کھڑے ہوکر ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر شرکاء سے یکجہتی کا اظہار کیا جبکہ حافظ نعیم الرحمن کی آمد اور ان کو اسٹیج پر آنے کی دعوت دینے کے موقع پر بھی شرکا نے پرجوش نعرے لگائے اور ان کا استقبال کیا۔