مارچ کا آغاز  تلاوت کلام پاک سے ہوا

174

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مارچ کے آغاز سے قبل شرکانے شاہراہ قائدین پر عصر کی نماز ادا کی۔ مارچ کا باقاعدہ آغاز
تلاوت کلام پاک سے ہوا، تلاوت قاری منصورنے کی جبکہ نعمان شاہ نے نعت رسول مقبول ؐ کا نذرانہ عقیدت پیش کیااور ترانہ سنایا۔