قوت گویائی وسماعت سے محروم  افراد بھی موجود تھے

241

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی حقوق مارچ میں قوت گویائی وسماعت سے محروم افراد نے بھی شرکت کی جبکہ قوت گویائی وسماعت سے محروم افراد کے نمائندے نے
اشاروں کی زبان سے قائدین کی تقاریر کا ترجمہ بھی کیا ۔