دوچند……………اجمل سراج

188

حالت اچھی نہیں تھی پہلے بھی
اب تو حالت دو چند ہو گئی ہے

پہلے بجلی ہی بند تھی یارو
گیس بھی اب تو بند ہو گئی ہے