”جماعت اسلامی “

216

تاسیس جماعت اسلامی 26 اگست 1941 ء ۔ (لاہور)
تعداد تاسیسی ارکان 75
امرائے جماعت اسلامی پاکستان اور ان کی مدت امارت
سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ ۔26اگست 1941تانومبر 1972
میاں طفیل محمد ؒنومبر 72ءتا نومبر 87
قاضی حسین احمد ؒنومبر 87ءتااپریل 2009
سید منورحسن اپریل ؒ2009تا 9اپریل 2014
سراج الحق 9اپریل 2014تا ۔۔۔۔۔