پاک فضائیہ میں 28ستمبر سے بھرتیاں شروع ہورہی ہیں، اعلامیہ

143

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاک فضائیہ کے انفارمیشن اینڈ سلیکشن سینٹر حیدرآباد کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پاک فضائیہ کے ن ائر فورس کی مختلف برانچز میں مختلف اسامیوں پر بھرتی کیلئے اہل امیدواروں کی رجسٹریشن 28ستمبر سے شروع ہو رہی ہے جوکہ 3اکتوبرتک جاری رہے گی ۔