سرجانی میں آج کراچی بچائو ریلی نکالی جائے گی

228

کراچی (اسٹاف رپورٹر)’’حقوق کراچی مارچ ” کے سلسلے میں آج جماعت اسلامی یوتھ سرجانی ٹائون ضلع شمالی کے تحت کے ڈی اے مقام پرکیمپ کا انعقاد کیا جائے گااورکراچی بچائو ریلی نکالی جا ئے گی۔ جس سے امیر جماعت اسلامی ضلع شمالی محمد یوسف خطاب کریں گے۔