’’کراچی مظلوم ہے ‘‘کے عنوان پر جے آئی یوتھ کامباحثہ آج ہوگا

169

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جے آئی یوتھ ضلع کورنگی کے تحت آج شام 6بجے لانڈھی نمبر 6 پر مباحثہ ہوگا جس کا موضوع ’’کراچی مظلوم ہے‘‘ طے کیا گیا ہے۔ مباحثے کے قائدایوان نعمان علی اور قائدحزب اختلاف طلحہ عالم ہوںگے۔