اسرائیل کی بکتر بند گاڑیوں پر بموں سے حملہ، ویڈیو سامنے آگئی

245

فلسیطین میں ایک شاہراہ سے گزرتی اسرائیلی بکتر بند گاڑیوں پر فلسطینیوں سے بموں سے حملہ کردیا۔

خیال رہے یہ حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جبکہ متعدد عرب ممالک اور اسرائیل کے تعلقات بحال ہوئے ہیں اور اسرائیل میں بھی نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔