گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر کو ہوں گے

488

صدر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات کرانے کی منظوری دے دی۔

صدرمملکت نے وزیراعظم کی طرف سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دی۔ گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر بروز اتوار کو ہوں گے۔