مولانا طارق جمیل کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات

153

لاہور (آن لائن) برصغیر پاک و ہند کے معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی ایوان وزیراعلیٰ میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیو پر علماء کرام کے کردار کو سراہا۔