جے آئی یوتھ نے آزادی کرکٹ کپ جیت لیا

220

بدین(رپورٹ محمد علی بلیدی) بدین جے آئی یوتھ بدین کے زیراہتمام آزادی کرکٹ کپ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جے آئی یوتھ نے المحسن کرکٹ کب کو شکست دے کرفائنل میچ جیت لیا۔جماعت اسلامی کی زیلی تنظیم جے آئی یوتھ کے زیراہتمام ہونے والے آزادی کرکٹ کپ ٹورنامنٹ ادارہ تعمیر ملت اسکول کرکٹ گرائونڈ بدین میں کھیلا گیا. 14 اگست کو شروع ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ میں ضلع کی 16 کرکٹ ٹیموں نے حصہ لیا آزادی کپ کہ فائنل میچ میں جے آئی یوتھ کی ٹیم کیپٹن عاقب آرائیں جبکہ المحسن کرکٹ کلب کی ٹیم کیپٹن شاہد میرانی کی قیادت میں میدان میں اتری جے آئی یوتھ کرکٹ کلب ہے المحسن کرکٹ کلب کو شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا.مین آ ف دی میچ پاگارو محمد عثمان پھنور جبکہ مین آف دی سیریس دلبر شاہ قرار دیا گیاآزادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کہ فائنل میں ڈپٹی جنرل سیکرٹری جے آئی یوتھ سندھ سید علی مردان شاہ امیر جماعت اسلامی ضلع بدین غلام رسول احمدانی اسپورٹ آفیسر بدین نجف اقبال سنیئرنائب صدر یونین جرنلسٹ حیدر آباد تنویر احمد آرائین صحافی حمید سومرو عبداللطیف کھوسہ صدر الخدمت بدین ایاز لطیف مقامی امیر، جے آئی یوتھ بدین کے صدر محمد علی بلیدی،یوتھ کے شعبہ اسپورٹس کے چیف آرگنائیزر محمد حنیف ملاح سمیت کرکٹ کے کھلاڑیوں شہریوں اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔