تر کی پاکستان با ہمی تعاون کی نئی راہیں تلا ش کریں ، شیخ سلطا ن

214

کرا چی(اسٹاف رپورٹر ) پاکستان اور تر کی با ہمی تجا رت ، معا شی تعلقا ت اور دیگر سما جی و اقتصادی شعبو ں خصو صاً تعلیم ، صحت اور سیا حت کے فروغ کے لیے نئی را ہیں تلا ش کر یں یہ بات ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر شیخ سلطا ن رحمان نے تر کی کے قو نصل ٹولگایوک کے سساتھ اجلاس میں کہی جنہوں نے تر کی قو نصلیٹ کے ٹر یڈاتا شی کے ہمراہ فیڈریشن ہا ئوس کا دورہ کیا۔ ملاقا ت کے دوران با ہمی دلچسپی کے امور پر تبا دلہ خیال کیا گیا اجلا س میں ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر نے تعلیمی اداروں کے درمیان تعا ون پر زور دیا ۔ انہو ں نے کہاکہ پاکستان کو تر کی کی تعلیمی شعبے سے فا ئدہ اٹھا نا چا ہیے جو کہ ٹیکنالوجی اور جد ت کے لحاظ سے بہتر ہے ۔ انہو ںنے زور دیا کہ دونو ں ممالک کے در میان تعلیم کے شعبے میں مشتر کہ منصوبو ں کی گنجا ئش مو جو د ہے اس وقت بہت سے پاکستانی طلبا ء اعلیٰ تعلیم بر طا نیہ اور امریکا سے حاصل کر رہے ہیں جبکہ اسی معیار کی تعلیم تر کی بھی مہیا کرتا ہے ۔ انہو ں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور تر کی کو سیا حت کے شعبے میں بھی تعاون کرنا چا ہیے۔ تر کی اس وقت سیاحت کے شعبے میں خاطر خواہ ز ر مبا دلہ کما رہا ہے اور اسے دنیا کا چھٹا مشہور سیاحتی مقا م سمجھا جا تا ہے انہو ں نے تر ک سرمایہ کاروں کو پاکستا ن کے سیا حتی مقا ما ت پر بنیادی ڈھانچے کی تر قی کے لیے بھی مدعو کیا۔
تر کی کے قو نصل جنرل ٹولگایوک نے ان کی ویز کا خیر مقدم کیا اور یقین دہانی کروائی کہ ان کا قو نصل جنرل تر کی کی متعلقہ وزارتو ں اور ممکنہ سر مایہ کاروں کے ساتھ تمام سفارشات پر عمل درآمد کروانے کے لیے پوری کو شش کرے گا۔ انہو ں نے دو نو ں ممالک کی کا روباری برادری کے در میان روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا تا کہ نئی راہیں ہموار کی جا سکیں ۔ دونو ں فریقین نے با ہمی تجا رت کے امکانا ت پر بھی تبا دلہ خیال کیا جو کہ اس وقت 803ملین ڈالر ہے اور دونو ں ممالک کے در میان تجا رت اس وقت تر کی کے حق میں ہے ۔ ایف پی سی سی آئی نے تر کی حکومت کی جانب صت درآمدات پر اضا فی ریگو لیٹر ی ڈیوٹی لگا نے پر بھی تشو یش کا اظہار کیا جس سے پاکستان کی تر کی کو برآمدات برُی طر ح متا ثر ہو ئی ہیں ۔ ملا قات میں دو نو ں ممالک کے ما بین آزادتجا رتی معا ہدے پر دستخط اور اسٹر ٹیجک اقتصادی فر یم ورک کے نفاذپر بھی زور دیا۔ دو نو ں فر یقین نے انفرااسٹر کچر ڈویلپمنٹ ، ریلو ے،کم لاگتی رہا ئشی اسکیموں پر بھی تبا دلہ خیال کیا۔ اجلاس میں تر کی پاکستان چیمبر آف کامرس اور انڈسٹری کے چیئر مین امجد رفیع اور سنیئر نائب چیئر مین نا صر حیات مگو ں اور سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی محمد اقبال تابش نے بھی شرکت کی۔