خوف کی زنجیریں توڑنے پر میڈیا کو سلام‘مریم نواز

168

اسلام آباد( آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نیمریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کی تقریر نے سماں باندھ دیا ، میڈیا نے خوف کی جو زنجیریں توڑی ہیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے اپنے والد کی تقریر کو شاندار اور تاریخی قرار دیتے ہوئے انہیں شاباش کہا۔اپنے پیغام میں کہا کہ نوازشریف نے ثابت کیا کہ پاکستان کو آپ کی کیوں ضرورت ہے ، آپ نے راہ کا تعین کردیا اپوزیشن کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے ، ہمیں نوز شریف پر فخر ہے،میری جانب سے میڈیا کو سلام ، میری طرف سے میڈیا کو بھی شاباش اور مبارکباد۔