بلوچستان میں 4روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی

179

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان کے 33 اضلاع میں چار روزہ انسداد پولیو مہم آج 21ستمبر سے شروع ہوگی ،مہم کے دوران 5 سال تک کی عمر کے25لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ مہم 10ہزار 585کے ٹیمیں حصہ لیں گی۔