رینجرز کاسبزی منڈی کے قریب سرچ آپریشن ‘ دستی بم اوربارودی مواد بر آمد

210

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اتوار کی رات رینجرز نے خفیہ اطلاعات پر سپرہائی وے پر سبزی منڈی کے اطراف سے بھاری تعداد میں دستی بم اور بارودی مواد بر آمد کرلیا۔رینجرز ذرائع کے مطابق علاقے کا گھیراؤ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا جو آخری اطلاعات تک جاری تھا۔