میر تقی میر کی210 ویں برسی آج ہے

98

اسلام آباد (صباح نیوز ) معروف شاعر میر تقی میر کی210 ویں برسی آج 21ستمبر کو منائی جائے گی وہ آگرہ بھارت میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام محمد تقی تھا ان کی شاعر اردو ادب کے لیے اثاثہ کی حیثیت رکھتی ہے میر تقی میر نے غزل اور نظم کہنے میں کمال مہارت حاصل کی تھی ان کی لکھی ہوئی نظمیں اور غزلیںآج بھی سلیبس کا حصہ ہیںوہ 21 ستمبر 1810 کو وفات پاگئے تھے ۔