گرانی …………… اجمل سراج

122

نہیں ہے ناچ گانا جس کا شیوہ
یہ اُس کو بھی نچائے جا رہی ہے

سنو یا کان اپنے بند رکھو
گرانی گیت گائے جا رہی ہے