معذورین کے لیے نئی قانون سازی خوش آئندہے‘شاہد احمدمیمن

290

کراچی (پ ر) پاکستان ڈس ایبلڈ فائونڈیشن کے عہدیداران نے اس خبر پراطمینان اورتشکر کااظہار کیاہے کہ حال ہی میںحکومت نے قانون سازی کے تحت معذوروںکی بہتری کے سلسلے میںایک ایک بل منطور کیاہے عہدیداران پاکستان ڈس ایبلڈ فائونڈیشن گزشتہ روز پی ڈی ایف مرکز فیڈرل بی ایریامیںپریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔اس موقع پرچیئرمین شاہداحمدمیمن ‘شکیلہ یاسمین ‘پروفیسر شہلا اوردیگر بھی موجود تھے۔شاہد احمدمیمن نے اس بل کو خوش آئندوحوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہاکہ حکومت وقت صدر مملکت ‘وزیر اعظم ‘چیف جسٹس سے امید ہے کہ معذورین کی ملازمتوںودیگر منظور شدہ سہولتوںکے سلسلے میںملک کے پندرہ فیصد خصوصی افراد میںپھیلی بے چینی کی فضا کے خاتمے ‘کوٹے کی محافظت ودیگر معاملات کے ضمن میںپالیسی اسٹیٹمنٹ جاری کریں۔

، پیپلز پارٹی کی تعصب زدہ کرپٹ حکومت نے کراچی سے کشمور تک سب تباہ و برباد کردیا ہے، 12 سال میں کراچی کو لاڑکانہ اور حیدرآباد کو موئن جودڑو بنادیا ہے، تھر میں بچے بھوک سے جبکہ لاڑکانہ اور کشمور میں کتے کے کاٹنے اور گندا پانی پینے سے مررہے ہیں۔ میں پاکستان کے سابق اور موجودہ حکمرانوں سے کہتا ہوں کہ ووٹ کو نہیں ووٹر کو عزت دو۔