اینڈرومیڈا گیلیکسی، ہماری کہکشاں سے قریب ترین کہکشاں

866

اینڈرومیڈا (Andromeda) کہکشاں دوسری کہکشاؤں کے مقابلے میں ہماری زمین سے قریب ترین ہے۔

اس کہکشاں کی دریافت سن 2003 ہوئی۔ ہماری کہکشاں جسے انگریزی میں Milky way galaxy کہا جاتا ہے، سے اینڈرومیڈا 30 لاکھ نوری سال دور ہے۔

اس کہکشاں کی ایک اور خصوصی بات یہ ہے کہ اس کا طول و عرض بالکل ہماری کہکشاں جتنا ہے۔ ممکن ہے کہ اس کہکشاں کے اندر بھی ہماری زمین کی طرح کوئی زمین ہو جہاں زندگی سے بھرپور جاندار بستے ہوں۔