کراچی …………… اجمل سراج

196

سلوک ناروا اس سے نہ برتیں
کیا جائے نہ اس کے ساتھ نا حق

یہی اہل کراچی چاہتے ہیں
ملے اس شہر کو اس شہر کا حق