پنجاب بورد، سالانہ میٹرک کے نتائج کا اعلان

691

لاہور بورڈ نے آج کے سالانہ میٹرک2020 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے اور مجموعی طور پر 71فیصد طلباء کامیاب رہے۔

نتائج کے مطابق سائنس گروپ  میں 168007 طلباء نے حصہ لیا جبکہ132678 امتحانات میں کامیاب ہوئے، دوسری جانب آرٹس (انسانیت) گروپ میں72577 طلباء نے حصہ لیا جبکہ 36918 امتحانات میں پاس ہوئے۔

آپ اپنے میٹرک کے نتائج کو لاہور بورڈ کی ویب سائٹ یا ایس ایم ایس سروس کے ذریعے چیک کرسکتے ہیں۔

 http://www.biselahore.com/   :ویب سائٹ

 

اور

ایس ایم ایس: اپنا نتیجہ ایس ایم ایس کے ذریعے حاصل کرنے کے لئے رول نمبر ٹائپ کریں اور 80029 پر بھیجیں۔