سونے کی فی تولہ قیمت میں500روپے اضافہ

152

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں4ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1953ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمت500روپے اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 700 اور دس گرام سونے کی قیمت429روپے اضافے سے 98 ہزار 337 روپے رہی۔