مرکنٹائل ایکس چینج میں 10.5ارب روپے کے سودے

244

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روزمیٹلز, انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 10.5ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 13,377 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 4.808ارب روپے تھی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.638ارب روپے رہی۔