نوابشاہ:بے قابو ڈمپر کی ٹکر سے 55 سالہ عابد قریشی جاںبحق، ڈرائیور فرار

145

نوابشاہ (نمائندہ جسارت) نوابشاہ ٹرے واٹر کے نزدیک تیز رفتار ڈمپر 55سالہ عابد علی قریشی پر چڑھ دوڑا، ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔تھانہ بی سیکشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔ متوفی نے ورثاء میں اہلیہ 3بیٹے اور 3 بیٹیاں چھوڑی ہیں۔
حادثہ