حیدر آباد،کار سے 98 کلو چرس برآمد،ملزم گرفتار

402

حیدرآباد(اسٹاف پورٹر) اینٹی نارکوٹیکس فورس (اے این ایف) کی بڑی کاروائی کارروائی۔ 98 کلوگرام چرس برآمد کرلی گئی ۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق آٹو بھان روڈ پر مشکوک گاڑی کی چیکنگ کے دوران کار کے اندر سے98کلو چرس تحویل میں لیکر ملزم امداد علی کا گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو یوسف پولیس نے دوران پیٹرولنگ سہتا ھائوس ٹنڈو یوسف قبرستان کے قریب سے مضر صحت مین پوری فروش عمیر خان ولد عبدالحمید یوسف زئی پٹان کو ایک کار
سوزکی لیانا نمبر ALT-271 ماڈل 2006 کلر سلور میں مضر صحت مین پوری میں استعمال ہونے والا چورا خام مال اور تیار شدہ 100 عدد مضر صحت مین پوری لے جاتے ہوئے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا