تفرقہ……………اجمل سراج

101

جہاں ہم لوگ اب آ کر کھڑے ہیں
یہاں تک تفرقہ لایا ہے ہم کو

سوالات آخرت کے جو نہیں ہیں
یہ کس نے اُن میں اُلجھایا ہے ہم کو