اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کی کارنرمیٹنگ کل ہوگی

388

کراچی(پ ر)اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کے الیکشن کے سلسلے میں آل پاکستان لائن گروپ اور پی ڈبلیوایف نے کل 16 ستمبر کو کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا ہے۔میٹنگ شاہراہ فیصل پرعوامی مرکز کے قریب ہال میں منعقد ہوگی جس میں انتخابات سے متعلق لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ میٹنگ میں پرتکلف عشائیے کابھی اہتمام ہوگا۔