سجاد مغل جنرل سیکرٹری منتخب

180

این ایل ایف گوجرانوالہ ڈویژن میں سجاد مغل کو جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا۔ شمس الرحمن سواتی نے اُن سے حلف لیا۔ اس موقع پر این ایل ایف کے سیکرٹری جنرل شاہد ایوب، طیب اعجاز، امین منہاس، فریاد شاہ، قیصر بٹ، ناصر خان مروت اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔