قموس گل خٹک علیل

180

مزدور رہنما قموس گل خٹک علالت کے باعث اسپتال میں زیر علاج رہ کر اب اپنی صاحبزادی کے گھر منتقل ہوگئے ہیں۔ ان کے صاحبزادے آصف خٹک نے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔ قبل ازیں مزدوررہنما عبدالرئوف اور مختار اعوان نے اسپتال جاکر عیادت کی۔