۔PC ہوٹل وفد کی نظر علی سے ملاقات

188

PC ہوٹل کراچی ورکرز یونین کے وفد نے ایمپلائرز فیڈریشن کراچی کے سیکرٹری منتخب ہونے پر نظر علی کو مبارک باد دی اور PC ہوٹل کراچی کے ورکر کے مسائل سے آگاہ کیا اور حکومت سندھ کے محکمہ محنت کے ساتھ جو خط و کتابت ہوئی اُس کی کاپیاں بھی پیش کیں۔ جس پر نذر علی نے وفد کو یقین دلایا کہ ایمپلائر فیڈریشن کراچی سے جو کچھ ممکن ہوسکا آپ کے مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے۔ اس موقع پر فصیح صدیقی جو کہ سابقہ سیکرٹری ہیں ملاقات میں موجود تھے۔