ٹھیکیداری نظام کے خلاف اجلاس

181

نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی کی ملحقہ یونین لکی نیٹس لیبریونین کی اہم میٹنگ وی ٹرسٹ کے ہال میں منعقد ہوئی۔ جس میں صدر خالد خان، نائب صدرمحمد سلیم ،جوائنٹ سیکرٹری امیر روان اورنائب صدرمحمد خالق نے شرکت کی ۔