ڈسٹرکٹ صوابی فٹبال ایسوسی ایشن کے انتخابات

141

 

پشاور(جسارت نیوز )ڈسٹرکٹ صوابی فٹسال ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے، عثمان علی صدر اورجہانگیر باچاسیکرٹری منتخب ہوگئے۔اس حوالے سے صوابی اسپورٹس کمپلیکس بام خیل میں اجلاس منعقد ہوا۔