صدر مملکت کی سردار علی  گوہر مہر سے ملاقات

206

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مہربرادری کے سردار علی گوہر مہر کے گھران سے ملاقات کی اورانہیں مہربرداری کا چیف سرداربننے پرمبارکباد دی ہے۔ اس موقع پرگورنر سندھ عمران اسماعیل بھی صدر پاکستان کے ہمراہ تھے جبکہ رکن قومی اسمبلی جے پرکاش، اراکین صوبائی اسمبلی فردوس شمیم نقوی، حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان ودیگر موجودتھے۔