لیاری میں منہدم ہونے والی عمارت کا مالک گرفتار، قتل کا مقدمہ درج

83

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چاکیواڑہ پولیس نے بہار کالونی میںمہندم ہونے والی عمارت کے مالک احمدخان کو گرفتار کرلیااور اس کے خلاف قتل بالسبب کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔