اسد اللہ بھٹو ، حسین محنتی کاڈاکٹر اظہر چغتائی سے اظہار تعزیت

271

کراچی (نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا
نے پیما رہنماماہر امراض اطفال و الخدمت کراچی کے ہیلتھ ڈائریکٹر ڈاکٹر اظہر چغتائی کی ہمشیرہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان و لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔