میڈیا حکومت پر تنقید ضرور کرے پارٹی نہ بنے،شوکت یوسفزئی

244

پشاور(آن لائن)صوبائی وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ دہشت گردی نے صحافت اور سیاست دونوں کو متاثر کیاہے، میڈیا حکومت پر تنقید ضرور کرے
پارٹی نہ بنے،آزادی اظہار کی آڑ میں قومی سلامتی کے اداروں کو ہدف بنانا مناسب نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواتین صحافیوں کے لیے مقامی حکومتوں کے نظام سے متعلق ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔