ٹنڈوالہٰیار، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے قبضے سے 10 لیٹر دیسی شراب برآمد کرلی

103

ٹنڈوالٰہیار (نمائندہ جسارت) پولیس کا منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری، ایس ایچ او سلطان آباد نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص مادھو ولد سامرو کوہلی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 10 لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے ملزم پر مقدمہ درج کرکے جیل بھیج دیا گیا۔