صحافی بلال فاروقی کو رہا کر دیا گیا

248

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صحافی بلال فاروقی کو رہا کر دیا گیا۔ انہیں ڈیفنس میں واقع ان کی رہائش گاہ سے جمعہ کی شام سادہ لباس افراد اور پولیس اہلکاروں نے گرفتار کیا تھا۔ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے صحافی بلال فاروقی کی رہائی سے متعلق اپنے ٹوئٹ میں اطلاع دیتے ہوئے کہاکہ انہیں بخیریت گھر واپس پہنچادیا گیا ہے۔