ترکی میں رکن پارلیمان کو دہشت گردی کے الزام پر 10 سال قید

130
انقرہ: سزا پانے والی رکن پارلیمان پولیس اہل کاروں سے جھگڑ رہی ہے (فائل)

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی میں کُرد دہشت گردوں کی حمایت کے الزام میں خاتون رکن پارلیمان کو 10سال قید کی سزا سنادی گئی۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ رکن پارلیمان رمزیہ طوسون ڈینٹ پر دہشت گرد گروہ سے تعلق رکھنے کا الزام ثابت ہوگیا ۔ وہ کردستان ورکرز پارٹی کی حامی ہیں اور اس کے لیے کام کرہی ہیں۔ ادھر خاتون سیاست دان کو عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کا حق دیا گیا ہے۔

\