لاس اینجلس میں فٹ بال کے نئے اسٹیڈیم کا 100 سال بعد افتتاح

213

لاس اینجلس (جسارت نیوز)لاس اینجلس میں فٹ بال کے نئے اسٹیڈیم کا 100 سال بعد افتتاح کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس میں 100 سال سے بند اسٹیڈیم کو کھولنے کا اعلان کردیا گیا ۔اسٹیڈیم کے افتتاح کے لیے ورچول ربن کٹنگ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جبکہ اسٹیڈیم کو مختلف کھیلوں کی تقاریب کے لیے مزیدتوسیع دی جا ئے گی۔ذرائع کے مطابق اسٹیڈیم میں تقریباً ایک لاکھ افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔