قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے بابر اعظم پر بیجا ہونے والی تنقید کو بڑا المیہ قرار دےدیا۔
نجی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئےکہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کامران اکمل نےبابر اعظم پر بیجا ہونے والی تنقید کو بڑا المیہ ہے،کامران اکمل نے کہا کہ میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں ہماری توانائیاں کسی کی کارکردگی پر تنقید کرنے کی بجائے ان کی حوصلہ افزائی کرنی چائیے۔
انہوں نے کہا کہ تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ نے حالیہ میچوں میں اپنی کارکردگی سے ناقدین کے منہ بند کریے ہیں اور ان کو غلط ثابت کیا ہے۔
کامران نے بابر اعظم پر زور دیا کہ وہ کارکردگی کی بنیاد پر کھلاڑیوں کا انتخاب کریں۔