لاہور : ڈینگی کے 28 مشتبہ کیس سامنے آگئے

84

لاہور (آن لائن) لاہور میں ڈینگی کے 28 مشتبہ کیس سامنے آ گئے ہیں جبکہ پنجاب بھر میں صرف ایک کنفرم کیس سامنے آیا ہے، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس وقت صوبے بھر
میں ڈینگی کے 46 کنفرم مریض زیر علاج تھے جن میں سے اب صرف 4 مریض زیر علاج رہ گئے ہیں۔