ٹیلی نار پاکستان کے ڈیجیٹل برتھ رجسٹریشن کو 2020 AD Stars میںکامیابی

233

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ملک کی معروف ٹیلی کام آپریٹر ٹیلی نار پاکستان نے اپنے ڈیجیٹل برتھ رجسٹریشن پروگرام اور کرونا وباء کے دوران سماجی فاصلے کی حوصلہ افزائی کے لیے گھر پر رہنے کی ترجیحی مہم نے AD Stars 2020 میں چار ایوارڈز اپنے نام کر لیے ہیں۔ بوسن جنوبی کوریا میںموجود AD Stars ، ایشیاء میں عالمی سطح پر تخلیقی اداروں کے لیے ایک جدید مرکز ہے۔